گزشتہ ہفتہ 1261کالے شیشوں والی گا ڑیوں کیخلاف کا رروا ئی

  گزشتہ ہفتہ 1261کالے شیشوں  والی گا ڑیوں کیخلاف کا رروا ئی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) گزشتہ ہفتہ کے دوران ہائی سکیورٹی زون ناکہ جات پر تعینات پولیس اہلکاروں نے 1261کالے شیشوںوالی گاڑیوںکے خلاف قانونی کارروائی کی ۔۔۔

سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو ہدایات جاری کیں کہ وہ ہائی سکیورٹی زون میں داخل ہونے والے تمام شہریوں کے کوائف کے اندراج کو یقینی بنائیں ، شناختی دستاویزات کی مکمل جانچ پڑتال کریں اور تمام مشکوک گاڑیوں کی تلاشی لیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں