بجلی چوری کے 12 مقدمات درج

 بجلی چوری کے 12 مقدمات درج

راولپنڈی(خبر نگار)بجلی چوری کرنے پر پولیس نے 12 مقدمات درج کرلیے، تھانہ چکری میں آٹھ، تھانہ کہوٹہ میں دو، تھانہ گنجمنڈی اور تھانہ صادق آباد میں ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا۔

بجلی چوری کرنے پر پولیس نے 12 مقدمات درج کرلیے، تھانہ چکری میں آٹھ، تھانہ کہوٹہ میں دو، تھانہ گنجمنڈی اور تھانہ صادق آباد میں ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں