سکولوں، کالجوں میں منشیات کا سپلائیر گرفتار، ہیروئن برآمد

 سکولوں، کالجوں میں منشیات  کا سپلائیر گرفتار، ہیروئن برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ گوجر خان پولیس نے ملزم علی اصغر عرف بگا کو گرفتار کرکے 2600 گرام ہیروئن برآمد کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں