بند ٹریفک سگنل پر موٹرسائیکل سوار کار کی ٹکر سے جاں بحق

بند ٹریفک سگنل پر موٹرسائیکل سوار کار کی ٹکر سے جاں بحق

اسلام آباد (دنیا نیوز) ٹریفک کے بند سگنل پر کراسنگ کے دوران موٹرسائیکل سوار کار کی ٹکر سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

تھانہ کوہسار کے علاقے مارگلہ روڈ پر ٹریفک حادثہ بند سگنل پر کراسنگ کے دوران ہوا۔ موٹرسائیکل سوار کار سے ٹکرا گیا، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا حادثہ ای 7 چوک پر بند سگنل کراس کرتے ہوئے پیش آیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں