ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی:ملک شاہد لطیف

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین  سویپ کرے گی:ملک شاہد لطیف

کلرکہار(نمائندہ دنیا)مسلم لیگ ن کے رہنما ملک شاہد لطیف نے کہا مسلم لیگ ن نے حکومت سنبھالنے کے بعد ہی عوام کو ریلیف دینا شروع کر دیا۔

 کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت بیرون ممالک سے سرمایہ کاری آ رہی ہے، ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں