لڑائی جھگڑوں میں دو افراد زخمی، مقدمات درج

 لڑائی جھگڑوں میں دو افراد زخمی، مقدمات درج

راولپنڈی (خبر نگار) لڑائی جھگڑوں کے دوران دو افراد زخمی ہوگئے، تھانہ کینٹ پولیس کو اشفاق احمد نے بتایا کہ سیف نے مجھے کرسی ماری۔۔۔

 جس سے میرے کندھے کی ہڈی فریکچر ہو گئی، تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں ملنگ جان نے فائرنگ کر کے نعمان کو زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں