وزیراعلیٰ کے فیصلوں پر عمل درآمد شروع، مری میں غیر قانونی عمارت مسمار

وزیراعلیٰ کے فیصلوں پر عمل درآمد  شروع،  مری میں غیر قانونی عمارت مسمار

مری(نمائندہ دنیا)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت فیصلوں اور ہدایات پر ضلعی انتظامیہ مری کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔

 ڈپٹی کمشنر مری ظہیر عباس کی زیر نگرانی بینک روڈ پر آپریشن کے دوران غیر قانونی عمارت مسمار کرتے ہوئے دیواریں اور پلرز گرا دیئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں