الخدمت فاؤنڈیشن کا غزہ کیلئے 400 ٹن امدادی سامان روانہ

الخدمت فاؤنڈیشن کا غزہ کیلئے 400 ٹن امدادی سامان روانہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ ریلیف کا 400 ٹن امدادی سامان کراچی پورٹ سے روانہ کردیا، 20 کنٹینرز کی کھیپ بحری کارگو جہاز کے ذریعے غزہ کیلئے روانہ کی گئی۔۔۔

 صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمن، چیئرمین ڈی ایم اعجاز خان، فلسطینی سفیر احمد رباعی، ڈاکٹر سیدتبسم جعفری ،نویدعلی بیگ،شعیب ہاشمی، این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ کے عہدیداران نے 8 ویں کھیپ مصر کی پورٹ سعید روانہ کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں