ڈی جی انسداد دہشتگردی جاپان کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، بریفنگ

ڈی جی انسداد دہشتگردی جاپان کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، بریفنگ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل انسداد دہشتگردی جاپان کوٹارو اوٹسوکی نے وفد کے ہمراہ سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔

 وفد نے آئی جی علی ناصر رضوی سے ملاقات کی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا، آئی جی اسلام آباد نے وفد کو جاپان کے شہریوں کی حفاظت کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے متعلق بریف کیا، وفد نے سکیورٹی انتظامات پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں