اصل طالب علم کی جگہ امتحان دینے والا ملزم گرفتار

اصل طالب علم کی جگہ  امتحان دینے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے طالب علم کی جگہ امتحان میں پرچہ حل کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔

 پیرودہائی پولیس کو سپرنٹنڈنٹ نے بتایا دوران امتحان انسپکٹر مزمل حسین کو چیکنگ کرتے ہوئے معلوم ہوا کہ عبدالمراد امتحان کے امیدوار اقبا ل الدین کی جگہ پرچہ حل کر رہا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں