گو لڑہ کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر نوجوان قتل

 گو لڑہ کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر نوجوان قتل

اسلام آ باد ( دنیا نیوز )اسلام آباد گولڑہ کے علاقے میں کارباری لین دین کے تناز ع پر 17 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔

تین ملزمان نے اسماعیل کو گھر کے باہر حملہ آور ہو کر اسے سر میں اینٹیں مار کے قتل کیا ، مقتول کے ورثا نے راضی خان سلطق وینو افغان کو نوجوان کے قتل کا ملزم نامزد کر دیا ہے ،تینوں ملزمان قتل کی واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تاہم پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں