سستی روٹی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں، کمشنر راولپنڈی

سستی روٹی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں، کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ہدایت کی کہ گندم ریٹ کم ہونے پر آٹا کے تھیلے کی قیمت پانچ سو روپے کم ہو ئی ہے ۔۔۔

سستی روٹی و نان کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں۔نیزمہنگی،کم وزن روٹی بیچنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جا ئے ، راولپنڈی میں تندوری روٹی 120 گرام کی قیمت 16 روپے جبکہ نان 120 گرام کی قیمت 20 روپے مقررہے ۔کمشنر راولپنڈی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ پرائس مجسٹریٹس کو فیلڈ میں بھرپور متحرک کریں ، عوام کو ریلیف اسی صورت ملے گا جب پرائس مجسٹریٹس اپنا آرام قربان کر ینگے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں