کھلی کچہر یوں سے خود احتسابی کو یقینی بنایا جاسکے گا، ڈی آئی جی آ پر یشنز

کھلی کچہر یوں سے خود احتسابی کو یقینی بنایا جاسکے گا، ڈی آئی جی آ پر یشنز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری نے گزشتہ روز کھلی کچہری کا انعقاد کیا،کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور ۔۔۔

درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر نے کی ہدایت دی گئی ، ڈی آئی جی آ پر یشنز نے کہا کہ ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے ساتھ ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے تمام تر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں ۔کھلی کچہر یوں کے انعقاد سے خود احتسابی کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا، شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیح ہے ۔ تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں