پروفیسرڈاکٹرمحمدادریس ڈیپوٹیشن پرڈی جی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن تعینات

پروفیسرڈاکٹرمحمدادریس ڈیپوٹیشن پرڈی  جی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن تعینات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے پرنسپل گورڈن کالج راولپنڈی پروفیسرڈاکٹر محمد ادریس کو تبدیل کرکے ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن تعینات کر دیا۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق گریڈ 20 کے پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس کو تین سالہ ڈیپوٹیشن پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن ڈائریکٹر جنرل اسیسمنٹ کوآرڈی نیشن تعینات کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں