اسلام آباد کالج برا ئے گرلز ایف سکس ٹو میں فائر سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد

 اسلام آباد کالج برا ئے گرلز ایف سکس  ٹو میں فائر سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد کالج برا ئے گرلز ایف سکس ٹو میں فائر سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں پرنسپل صبا فیصل سمیت ڈپٹی سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن ٹریننگ میں شریک ہوئے۔ طالبات کی بڑی تعداد کو آگ سے بچاؤ، فرسٹ ایڈ اور بنیادی لائف سپورٹ بارے پر یکٹیکل ٹریننگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں