2بائیک لفٹر زیرحراست 5موٹرسائیکل برآمد

2بائیک لفٹر زیرحراست  5موٹرسائیکل برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان کو گرفتارکر کے 5مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کئے گئے۔

ملزمان کی شنا خت تیمور احمد اور زاہد خا ن کے ناموں سے ہوئی ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھانہ گولڑہ، تھانہ رمنا، تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ شہزاد ٹا ؤن کے علاقوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشا ف کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں