امریکی سفارتخانہ کے ڈپٹی چیف کا سفاری ٹرین میں سفر

امریکی سفارتخانہ کے ڈپٹی  چیف کا سفاری ٹرین میں سفر

اسلام آباد (دنیا نیوز)امریکی ایمبیسی کے ڈپٹی چیف اینڈریو شوفر نے سفاری ٹرین کا سفر کیا اور سفر کو سراہا۔

 ڈی ایس ریلوے نے کہا سفاری ٹرین کے مسافرپانچ تاریخی ریلوے سٹیشنز کی سیر کرتے ہیں جو 1880 سے 1893 کے درمیان تعمیر ہوئے۔ اینڈریو شوفر نے اس دوران خطہ پوٹھوہار کی خوبصورتی اور گولڑہ میں پاکستان ریلوے میوزیم کا جائزہ بھی لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں