ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5 ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایئر پورٹ پولیس نے احمد سے پستول، ویسٹریج پولیس نے۔۔۔

 ارسلان  سے پستول، صدر بیرونی پولیس نے حسن سے پستول، بدر سے پستول، روات پولیس نے اکمل سے پستول برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں