حسن سردار نے بطور ایس ایس پی لا اینڈ آرڈر چارج سنبھال لیا

 حسن سردار نے بطور ایس ایس پی  لا اینڈ آرڈر چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پولیس افسرحسن سردار احمد خان نے بطور ایس ایس پی لا اینڈ آرڈر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

انہوں نے لا اینڈآرڈر ڈویژن اسلام آباد میں تعینات تمام سٹاف سے ملاقات کی اور مختلف شعبوں کے بارے میں بریفنگ لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں