جرائم کا خاتمہ اولین تر جیح ہے، آئی جی اسلام آباد

جرائم کا خاتمہ اولین تر جیح ہے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی نے گزشتہ ایک ماہ میں جرائم کے انسداد کے لئے اٹھائے گئے۔۔۔

 اقدامات کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ شہر سے جرائم کا خاتمہ پولیس کی اولین ترجیح ہے، اسلام آباد پولیس نے جرائم کے انسداد کے لئے شب ور وز محنت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کے لئے اسلام آباد اور پنجاب کے جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا یکجا کیا اور اس ڈیٹا کو جدید سافٹ ویئر میں جمع کرکے پیٹرولنگ ڈیوٹیوں پر تعینات پولیس افسر وں کو مہیا کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں