2ملزم گرفتار، 4 موٹرسائیکل برآمد

2ملزم گرفتار، 4 موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ سول لائنز پولیس نے ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 4 مسروقہ موٹرسائیکل، 30 ہزار روپے، 3 موبائل فون اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

 ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 4 مسروقہ موٹرسائیکل، 30 ہزار روپے، 3 موبائل فون اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزموں میں عامر عرف پٹھان اور قدیر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں