حسن ابدال، منشیات فروش گرفتار، 1400گرام چرس برآمد

حسن ابدال، منشیات فروش گرفتار، 1400گرام چرس برآمد

حسن ابدال (نمائندہ دنیا) تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو چار سو گرام چرس برآمد کر لی، ملزم کی شناخت شہزاد عرف چھتہ چھری مار کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو چار سو گرام چرس برآمد کر لی، ملزم کی شناخت شہزاد عرف چھتہ چھری مار کے نام سے ہوئی ہے۔  پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں