آر ڈی اے کا چار غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آ پریشن
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاسک فورس نے چار غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں ٹاپ ویو سٹی (D-17)آربٹ انٹرنیشنل پراجیکٹ، البرقہ گارڈن، کوہسار ایکسٹینشن (ایف بلاک) اور۔۔۔
نبیل بلاک (نزد کوہسار ایکسٹینشن) جو موضع ونی، پسوال، چوکر، پنڈ گوندل اور چونگیاں میں واقع ہیں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے روڈ انفراسٹرکچر، سکیورٹی آفس، سیوریج لائن، کنٹینر، اشتہاری بورڈز، پینافلیکس مسمار کر دیئے۔