سرچ آ پریشن،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 13ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے دوران سرچ آ پریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 13 ملزمان گرفتار کر لئے ۔ملزموں میں نسیم، اسماعیل، عبدالحلیم، عبدالرزاق، صفدر، دلشاد، شاہد علی، نوید، عامر سہیل، فہیم، سراج الدین، فاخر اختر اور مصطفیٰ شامل ہیں ۔
راولپنڈی پولیس نے دوران سرچ آ پریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 13 ملزمان گرفتار کر لئے ۔ملزموں میں نسیم، اسماعیل، عبدالحلیم، عبدالرزاق، صفدر، دلشاد، شاہد علی، نوید، عامر سہیل، فہیم، سراج الدین، فاخر اختر اور مصطفیٰ شامل ہیں ۔