تمباکو بورڈ ملازمین کا اجلاس، رائٹ سائزنگ پالیسی پر شدید تنقید

تمباکو بورڈ ملازمین کا اجلاس، رائٹ  سائزنگ پالیسی پر شدید تنقید

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) پاکستان تمباکو بورڈ کے ملازمین کا وفاقی حکومت کے رائٹ سائرنگ کمیٹی کے حوالے سے ہونے والے فیصلے کے خلاف پاکستان تمباکو بورڈ ہیڈ آفس پشاور میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں رائٹ سائزنگ پالیسی پر شدید تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ رائٹ سائرنگ کمیٹی  کے مجوزہ فیصلہ سے تمباکو فصل بھرپور متاثر ہوگی جس سے ملکی کھپت کے علاوہ برآمدات کا حصول بھی مشکل ہو جائے گا، اس فیصلے کے خلاف بورڈ ملازمین نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا اور ساتھ ہی کہاہے کہ وہ اپنے حقوق کیلئے ہر فورم استعمال میں لائیں گے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں