بچوں کو تمباکو نقصانات سے بچانے کیلئے اجتماعی اقدامات ضروری:سپارک

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)غیر سرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے حکومت کی تمباکو کنٹرول میں نمایاں کامیابیوں کو سراہا اور کہا۔۔۔
یہ نئی نسلوں کو تمباکو کے مضر اثرات سے بچانے کے عزم کا ثبوت ہیں۔ بچوں کو تمباکو کے نقصانات سے بچانے کیلئے اجتماعی اقدامات ضروری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پروگرام منیجر سپارک ڈاکٹر خلیل احمد نے صحافیوں سے نیٹ ورکنگ میٹنگ میں کیا۔