ماڈل جیل میں پانی کیلئے 248 ملین کا پی سی ون منظور

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت سی ڈی اے کی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ہوا۔۔۔
ماڈل جیل H-16کیلئے پانی کی فراہمی کے نیٹ ورک کی تنصیب کیلئے 248.989ملین روپے کا پی سی ون منظور کیا گیا۔ اسلام آباد واٹر (پانی اور سیوریج یوٹیلٹی) کیلئے ایڈوائزری سروسز حاصل کرنے کیلئے 11ملین روپے کے منصوبے کا پی سی ٹو منظور کیا گیا۔