تین لڑکیاں، دو لڑکے اغوا

تین لڑکیاں، دو لڑکے اغوا

راولپنڈی (خبرنگار) تین لڑکیوں اور دو لڑکوں کو اغوا کر لیا گیا۔

 گنجمنڈی سے علی کی ہمشیرہ، نصیرآباد میں شفقت کی بیٹی، صدر واہ کینٹ کی حدود میں جانس کی بھانجی،مندرہ میں ثمینہ بی بی کی بیٹی، روات کی حدود سے اسد کے بیٹے علی عمرکو اغوا کر لیا گیا۔ 10سال کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں