ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں درس قرآن آج ہو گا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں آج علامہ سید ریاض حسین شاہ بعد نمازعشا درس قرآن دیں گے اور موجودہ عالمی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔
ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں آج علامہ سید ریاض حسین شاہ بعد نمازعشا درس قرآن دیں گے اور موجودہ عالمی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔