بھارت میں علما اور مدارس کو نشانہ بنانا کھلی مذہبی جارحیت، مولانا عبدالرشید حجازی

بھارت میں علما اور مدارس کو نشانہ بنانا کھلی  مذہبی جارحیت، مولانا عبدالرشید حجازی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا عبدالرشید حجازی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز اور انتظامیہ کی جانب سے۔۔۔

 مساجد، علما اور مسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ علما کی پروفائلنگ، مساجد میں مداخلت اور مذہبی شخصیات سے زبردستی ذاتی معلومات حاصل کرنا کھلی مذہبی جارحیت اور بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں