نوشہر ہ ،خاتون زیادتی کیس ،ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

نوشہر ہ ،خاتون زیادتی کیس ،ملزمان  کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) جوڈیشل مجسٹریٹ /ایم او ڈی نے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس خاتون کے ساتھ تین سکیورٹی گارڈز کی ۔۔۔

جانب سے مبینہ جنسی درندگی کی کوشش کیس کی سماعت کی ۔ گرفتار ملزمان کو ایک روزہ جسمانی ریما نڈ پر نوشہرہ کلاں پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں