یوم دفاع کے موقع پر مری میں ریلی ،شہدا کو خراج عقیدت

یوم دفاع کے موقع پر مری میں  ریلی ،شہدا کو خراج عقیدت

مری( نمائندہ دنیا) 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہم اپنی پاک افواج کے افسران، جوانوں اورشہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

یوم دفاع پاکستان ہماری قومی زندگی کااہم ترین دن ہے جس جو پوری قوم انتہائی جوش وخروش اورعقیدت سے منارہی ہے ،ان خیالات کااظہاراسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن(ر)ارشد اقبال،لیگی رہنماؤں سردارحسن اورنگزیب،مسلم لیگ ن ضلع مری کے صدر راجہ محمددفتر عباسی اوردیگر نے جی پی اوچوک مال روڈ مری سے نگہت زار تک یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے نکالی گئی ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...