کنٹریکٹ ڈیلی ویجززسینی یٹیشن اسٹاف کو کارکردگی کی بنیاد مستقل کرنیکا مطالبہ

کنٹریکٹ ڈیلی ویجززسینی یٹیشن اسٹاف کو کارکردگی کی بنیاد مستقل کرنیکا مطالبہ

کراچی (این این آئی) آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین سید ذوالفقار شاہ (کراچی) ،مرکزی صدر ملک نویداعوان (پشاور)، مرکزی جنرل سیکرٹری ملک نصیرالدین ہمایوں (گوجرانوالہ)، بانی رہنما غلام محمد ناز (راولپنڈی) صدراتی تمغہ امتیاز نے ملک بھر کے بلدیاتی اداروں میں گندگی کا خاتمہ کرنے والے ۔۔

صفائی ستھرائی پر مامور عملے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق تمام کنٹریکٹ ،ڈیلی ویجرز سینی ٹیشن اسٹاف کو فوری طور پرانکی کارکردگی کی بنیاد پر مستقل کیا جائے اور دوران ڈیوٹی خصوصا گٹر لائنوں پر کام کیدوران انہیں حفاظتی سامان مہیا کیاجائے اور انہیں علاج معالجے کی سہولت دی جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں