تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تبادلے

تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تبادلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کراچی میں تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تبادلے کردیئے ۔

ضلع ملیر میں عرفان سلام میرانی، ضلع کورنگی میں عامر حسین، اور ضلع شرقی میں شہزاد فضل عباسی کو ڈپٹی کمشنرز تعینات کردیا گیا ہے کچھ روز پہلے سلیم راجپوت کی جگہ حسن نقوی کو کمشنر کراچی تعینات کیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں