جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج

جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج

کراچی ( آن لائن) جامعہ کراچی کے سینٹر آف ایکسی لینس میرین بیالوجی کے اسٹاف ،اساتذہ اور ملازمین نے گذشتہ تین ماہ کی تنخواہ ادا نہ کئے جانے اور ڈھائی سالوں سے ہاؤس سیلنگ نہ دینے کے خلاف احتجاج کیا ۔

 آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر عارف بھائی اور جنرل سیکریٹری فیصل ہاشمی نے احتجاج میں شرکت کی۔اس موقع پر اسٹاف نے حالات سے آگاہ کیا۔ملازمین کا احتجاج4 بجے تک احتجاج جاری رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں