محمد علی ملکانی کو وزیر بننے پر مبارکباد

 محمد علی ملکانی کو وزیر بننے پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ کی تشکیل کے دوسرے مرحلے میں محمد علی ملکانی کو وزیر برائے بورڈز اینڈ یونیورسٹیز کا قلمدان ملنے۔۔

 پر آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدرعلی اور مرکزی رہنماؤں دوست محمد دانش، مرتضیٰ شاہ، ڈاکٹر نجیب میمن، محمد سلیم، توصیف شاہ، شہاب اقبال، شکیل سومرو، یونس قائم خانی، مرزا اشفاق بیگ، منیر عباسی اشفاق حسین، محمد ساجد، اعجاز کاشف اور دیگر ایگزیکٹو ممبران نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ سندھ کے بچوں کے مستقبل کے لیے تعلیمی بورڈز کی از سر نو کیپیسٹی بلڈنگ کی جائے اور ان میں موجود تمام خلا کو پر کیا جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں