محافظ ہی چور بن گئے ،اسلم خان

محافظ ہی چور بن گئے ،اسلم خان

کراچی (آئی این پی) کراچی گرینڈ الائنس کے سربراہ محمد اسلم خان سے مختلف کوآپریٹو سوسائٹیز کے 25 رکنی وفد نے ملاقات کی اور کوآپریٹو سوسائٹیز کے حوالے سے ہونے والے پروگرام کو سراہا اور اپنی مشکلات بیان کیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ کو آپریٹو سوسائٹیز کو سوسائٹی ایکٹ کے تحت چلایا جائے ورنہ لوگوں کو تنگ کرنے کی وجہ سے اس ڈپارٹمنٹ کو ختم کر دیا جائے ۔ محمد اسلم خان نے کہا کہ محافظ ہی چور بن گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں