فریقین کو نوٹس جاری

فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کے رویئے کیخلاف کباڑی بازار کے دکانداروں کی درخواست پر چیف سیکریٹری ، آئی جی ، ڈی آئی جی ویسٹ، ایس ایس پی اور ایس ایچ او پاک کالونی کو نوٹس جاری کردیئے ۔

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کے رویئے کیخلاف کباڑی بازار کے دکانداروں کی درخواست پر چیف سیکریٹری ، آئی جی ، ڈی آئی جی ویسٹ، ایس ایس پی اور ایس ایچ او پاک کالونی کو نوٹس جاری کردیئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں