پانڈا مارٹ کی ملک بھر میں توسیع کا منصوبہ

پانڈا مارٹ کی ملک بھر میں توسیع کا منصوبہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پانڈا مارٹ نے رواں برس ملک بھر میں پانڈا مارٹس کی توسیع کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔۔

اس وقت کراچی،لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی اور حیدر آباد میں 37پانڈا مارٹس موجود ہیں۔ کراچی میں صحافیوں کے پانڈا مارٹ کے دورے کے دوران بتایا گیا کہ ملک بھر میں پانڈا مارٹس کی توسیع کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے ،اس وقت پانڈا مارٹ سینکڑوں افراد کوبراہ راست اور بالواسطہ روزگار کے مواقع فراہم کررہا ہے ۔پانڈا مارٹ ون اسٹاپ شاپ ہے ،جہاں صارفین کے تمام پسندیدہ برانڈز دستیاب ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں