کانووکیشن 27جولائی کوہوگا

کانووکیشن 27جولائی کوہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی کا 11 واں کانووکیشن 27جولائی کوایکسپوسینٹر ہال نمبر6 میں ہوگا ۔

کانووکیشن میں گریجویشن کرنے والے 500سے زائد طلبہ وطالبات میں اسناد تقسیم کی جائیں گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں