انڈین گٹکے کے اسمگلر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)موچکو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حب چوکی بلوچستان سے کراچی لاکھوں روپے مالیت کے انڈین گٹکا کی اسمگلنگ میں ملوث2ملزمان کلیم اﷲاور باسط کو گرفتار کرکے گٹکا برآمد کرلیا۔
موچکو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حب چوکی بلوچستان سے کراچی لاکھوں روپے مالیت کے انڈین گٹکا کی اسمگلنگ میں ملوث2ملزمان کلیم اﷲاور باسط کو گرفتار کرکے گٹکا برآمد کرلیا۔