اسمگل بھارتی گٹکا ضبط

اسمگل بھارتی گٹکا ضبط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کلکٹر اینٹی اسمگلنگ محمد رضا نقوی کی قیادت میں اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے گھر میں قائم گودام میں سے 136 بیگز اسمگل انڈین ساختہ مضر صحت گٹکا جس کی مالیت 2 کروڑ روپے ہے ضبط کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈپٹی کلکٹر اینٹی اسمگلنگ محمد رضا نقوی کی قیادت میں اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے گھر میں قائم گودام میں سے 136 بیگز اسمگل انڈین ساختہ مضر صحت گٹکا جس کی مالیت 2 کروڑ روپے ہے ضبط کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں