گٹکا ماوا کے خلاف کارروائیاں،دو ملزمان گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ لانڈھی پولیس نے گٹکا ماوا کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ملزم شبیر عرف صابر ولد اوتاج کوگرفتار کرکے 49 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔۔
جبکہ تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے ملزم عبدالامین ولد قربان علی گرفتار 25 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔