اسلحہ وانڈین گٹکا برآمد
کراچی (اے پی پی)منگھوپیر پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اسٹریٹ کرائمزاور گٹکے کی سپلائی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ،موبائل فونز، انڈین گٹکا اورنقدی برآمد کرلی۔
منگھوپیر پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اسٹریٹ کرائمزاور گٹکے کی سپلائی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ،موبائل فونز، انڈین گٹکا اورنقدی برآمد کرلی۔