مودی کا ڈرامہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کی کوشش ،جاوداں فہیم

مودی کا ڈرامہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کی کوشش ،جاوداں فہیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے ہڑتال کے سلسلے میں اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے ۔۔

کہ اہل فلسطین کے خون سے زمین سرخ ہے مگر ان کی ہمت اور جذبے کو سلام ہے ۔تاجر ہفتہ 26اپریل کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے امت مسلمہ کے جسد واحد ہونے کا ثبوت دیں اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کا ساتھ دیں۔بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ چکا ہے ۔مودی نے نیا ڈرامہ رچا کر دنیا کی توجہ فلسطین سے ہٹانے کی کوشش کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں