گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ
کراچی(اے پی پی)پیرآباد پولیس نے رہائشی مکان میں قائم گٹکا ماوا کے منی کارخانے پر چھاپہ مار کر 2ملزمان محمد فراز اور محمد ذیشان کو گرفتار کرکے 50پڑیاں گٹکا ماوا، 11کلو بھیگی ہوئی چھالیہ و دیگر سامان برآمدکرلیا۔
پیرآباد پولیس نے رہائشی مکان میں قائم گٹکا ماوا کے منی کارخانے پر چھاپہ مار کر 2ملزمان محمد فراز اور محمد ذیشان کو گرفتار کرکے 50پڑیاں گٹکا ماوا، 11کلو بھیگی ہوئی چھالیہ و دیگر سامان برآمدکرلیا۔