گٹکا ماوا کے کارخانوں پر چھاپہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گٹکاماوا تیار کرنے والے 2کارخانوں پر چھاپہ مارکر3ملزمان کو گرفتار کرکے کارخانوں سے بھاری مقدار میں گٹکاماوا اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔
پاک کالونی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گٹکاماوا تیار کرنے والے 2کارخانوں پر چھاپہ مارکر3ملزمان کو گرفتار کرکے کارخانوں سے بھاری مقدار میں گٹکاماوا اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔