گٹکا فیکٹری پکڑی گئی

گٹکا فیکٹری پکڑی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سرجانی پولیس کا اندرون مکان قائم گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ، ملزم گرفتار۔

ملزم حسین ولد حاکم کنیز فاطمہ سوسائٹی میں اندرون مکان چھپ کر گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی کرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں