گٹکا ماوا فروش گرفتار
کراچی (اے پی پی)تھانہ موچکو پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان نقیب اﷲاور جاوید کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے انڈین گٹکا، گٹکاماوا، موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی۔
تھانہ موچکو پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان نقیب اﷲاور جاوید کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے انڈین گٹکا، گٹکاماوا، موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی۔