پاک کالونی میں گٹکا فیکٹری پر چھاپہ، ملزم فرار

پاک کالونی میں گٹکا فیکٹری  پر چھاپہ، ملزم فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ پاک کالونی پولیس نے گٹکا ماوا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اندرون مکان سے گٹکا /ماوا فروش یاری گینگ وار کے۔۔۔

 منور عرف منو کے کارخانے پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران منور عرف منو فرار ہو گیا۔منور عرف منو کے کارخانے سے بھاری مقدار میں تیار گٹکا/ماوا برآمد ہوا ورکارخانے سے گٹکا/ماوا تیار کرنے میں استعمال ہونے والا سامان اور پیکنگ مشین بھی برآمد ہوا۔مفرور ملزم منور عرف منو کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمہ درج کر کے مذید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں